مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی نے اسرائیل کے ساتھ 50کروڑ ڈالر کا ایک انتہائی اہم دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا ،اس معاہدے کو دونوں ملکوں کے مابین بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون کی علامت سمجھا جا رہا تھا۔ اطلاعات کےمطابق وزیر اعظم نریندر مودی میک ان انڈیا نامی منصوبے کے تحت ہندوستان کو ہتھیار سازی کا مرکز بنانا چاہتے ہیں اس لیے یہ سودا منسوخ کیا گیا ہے۔ ہندوستانی حکومت نے اسرائیل سے اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کی خریداری کا یہ معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان ایک ایسے وقت پر کیا ہے، جب ہندوستانی فوج کو میزائلوں کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
ہندوستانی نے اسرائیل کے ساتھ 50کروڑ ڈالر کا ایک انتہائی اہم دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا ،اس معاہدے کو دونوں ملکوں کے مابین بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون کی علامت سمجھا جا رہا تھا۔
News ID 1876814
آپ کا تبصرہ